عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بجلی کی قیمتوں اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کےکردار پر بریفنگ دی گئی جبکہ آڈٹ نگران بورڈکےممبران کے استعفوں،نئی تعیناتی ، ایگزم بینک پاکستان کےبورڈآف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کےرولزآف بزنس میں ترمیم ، دیامیربھاشاڈیم کی سیکیورٹی کےلیے433ممنوعہ بورلائسنس کی منظوری، صدرمملکت کوسیکیورٹی کےلیےاسلحہ لائسنس کی منظوری اور اسلام آبادکی انسدادمنشیات عدالت کےجج کی تعیناتی کی منظوری بھی دی گئی۔
نوازشریف کی سزامعطلی میں توسیع کے معاملے پر وزرا کی مختلف آرا سامنے آئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں متعدد وزرا نےسزامعطلی کی مدت میں توسیع پرمشروط حمایت کی اور رائے دی کہ نواز شریف اسپتال داخل ہوتےتو مدت میں توسیع کردینی چاہیے، ڈاکٹرعدنان،عطاتارڑصرف حکومت سے وقت حاصل کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

راولپنڈی: ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان اور سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر نے ایک پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے