معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔ دوسری جانب افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی کے لئے ہمیشہ خدمات سرانجام دیتا رہوں گا۔
افتخار درانی پر مبینہ طور کرپشن کے الزامات سامنے آئے تھے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے افتخار درانی کو کابینہ سے بھی نکال دیا تھا، افتخار درانی وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا کے طور پر تعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں

یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری

یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری

اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں کوہالہ پن بجلی منصوبے کی ادائیگیوں کے معاملہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے