قیصر الجعفری کی وجہِ شہرت شاعری ہے،

قیصر الجعفری کی وجہِ شہرت شاعری ہے،

بھارت کے معروف گائیکوں‌ نے قیصر الجعفری کا کلام گایا اور وہ بہت مقبول ہوا۔ مشاعروں‌ میں‌ بھی باذوق اور سنجیدہ قارئین نے انھیں‌ ہمیشہ سراہا اور بے حد عزت دی

شاعر کی پیشِ نظر غزل بھی اپنے وقت میں‌ بہت مقبول ہوئی، اسے مشہور گائیک پنکج ادھاس نے گایا تھا۔
یہ وہ کلام ہے جو خاص طور پر 80 کی دہائی کے باذوق سامعین کی یادوں‌ میں‌ آج بھی زندہ ہے اور وہ اسے سننا اور گنگنانا پسند کرتے ہیں۔
غزل کے مطلع کا پہلا مصرع یوں‌ بھی پڑھا جاتا ہے: “دیواروں‌ سے باتیں‌ کرنا اچھا لگتا ہے”
قیصرُ الجعفری کی یہ غزل ۔

یہ بھی پڑھیں

میگھن مارکل نے ایجنٹ کو اہم ذمہ داری سونپ دی

میگھن مارکل نے ایجنٹ کو اہم ذمہ داری سونپ دی

نیویارک: شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد میگھن مارکل نے اپنے ایجنٹ کو اہم ذمہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے