اسپتال بند نہیں کرسکتے ہم نے ہمت نہیں ہاری

اسپتال بند نہیں کرسکتے ہم نے ہمت نہیں ہاری

کراچی: وسیم اختر کا کہنا تھا کہ مچھلی گھر کو دوبارہ صحیح حالت میں لایا گیا ہے، فنڈز تو نہ ہونے کے برابر ہیں، نہیں مل رہے، ہم ترجیح دیکھتے ہوئے فنڈ استعمال کرتے ہیں

میئر کراچی نے کہا کہ لانڈھی کورنگی کا علاقہ بڑی مشکل سے بنایا ہے، مالی وسائل کی وجہ سے عباسی شہید اسپتال میں مسائل ہیں، اسپتال بند نہیں کرسکتے ہم نے ہمت نہیں ہاری۔

وسیم اختر نے کہا کہ سندھ حکومت نے موقع کا فائدہ اٹھا کر شہر کے ادارے کو ایس بی سی اے بنا دیا، لاڑکانہ کی اتھارٹی الگ ہونی چاہیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی عوام دیکھے کس طرح کراچی کو تقسیم کیا جا رہا ہے، کراچی کے ٹیکس کی بندر بانٹ اتھارٹیاں بناکر کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لوگ کرونا وبا سے مر رہے ہیں مگر کے الیکٹرک شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہے

لوگ کرونا وبا سے مر رہے ہیں مگر کے الیکٹرک شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہے

کراچی: حافظ نعیم الرحمٰن نے کے الیکٹرک کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے