بجلی کے میٹر کی رفتار کم کرنا قانون جرم ہے

بجلی کے میٹر کی رفتار کم کرنا قانون جرم ہے

ریاض: خلیجی ملک سعودی عرب کی الیکٹرک کمپنی کی مانیٹرنگ اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اگر کسی بھی شہری نے میٹر کی رفتار کم کرنے کےلیے میٹر میں چھیڑ چھاڑ کی تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا

سعودی الیکٹرک کمپنی نے کہا کہ بل میں کمی کے پیش نظر میٹر کی رفتار کرنے والے افراد پر 1 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
رپورٹ میں تبایا گیا ہے کہ اگر کسی صارف نے بجلی کے میٹر کی رفتار میں کمی تو اس پر جرمانے کے ساتھ ساتھ گزشتہ بلوں کی بھی رقوم وصول کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

عالم دین چرچ میں فرائض انجام دیتے ہوئے

عالم دین چرچ میں فرائض انجام دیتے ہوئے

لبنان: ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے