عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے 45 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔

المعلومہ خبر رساں ایجنسی  نے آج عراق کے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ موصل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ داغا گیا جو امریکی فوجی اڈے کے دیوار کے قریب گرا جس سے اس فوجی اڈے کی دیوار گر گئی۔

واضح رہے کہ 3 جنوری 2020 کوایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس کو شہید کرنے کے بعد عراقیوں نے امریکی فورسز کے انخلا کا مطالبہ کیا اور عراقی پارلیمنٹ میں امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق مسودہ قانون کی منظوری دی گئی۔

 

سیاسی مخالفین کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ آسکر ایوارڈز پر بھی برس پڑے

یہ بھی پڑھیں

پاناما کا لاک ڈاؤن دنیا کے دیگر ممالک سے کافی مختلف ہے

پاناما کا لاک ڈاؤن دنیا کے دیگر ممالک سے کافی مختلف ہے

جزیرہ پاناما: پاناما کو بھی ملک میں بڑھتے کیسز کا سامنا ہے اور 2 اپریل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے