جہازکے توازن میں بگاڑ کی نشاندہی کرتے ہوئے جہاز کو برتھ سے ہٹانے سے انکار

جہازکے توازن میں بگاڑ کی نشاندہی کرتے ہوئے جہاز کو برتھ سے ہٹانے سے انکار

کراچی: جہاز کے مختلف خانوں میں سویابین لدی ہوئی ہے جن میں کچھ خانے مکمل، کچھ جزوی خالی کیے گئے،تکنیکی لحاظ سے یہ صورتحال جہاز کو حرکت دینے کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے

دریں اثنا کراچی ہاربر اینڈ ڈاک ورکر یونین نے کراچی کی بندرگاہ سے سویابین کا جہاز پورٹ قاسم منتقل کیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دیدی ہے۔
یونین کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ نے گیس پھیلنے کو جواز بناکر سویابین کا کارگو پورٹ قاسم منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جو وہیں آف لوڈ کیا جائے گا اور آئندہ بھی سویابین پورٹ قاسم پر ہی اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، انتظامیہ مزید کارگو بھی پورٹ قاسم منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کراچی پورٹ کے مزدوروں کے ساتھ ظلم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے151 مریضوں میں سے 101 صحتیاب ہوگئے ہیں

سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا کے151 مریضوں میں سے 101 صحتیاب ہوگئے ہیں

سکھر: ڈویژنل کمشنر شفیق مہیسر کا کہنا ہے کہ ہیلتھ پروٹوکول کے مطابق ان افراد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے