گیس اور بجلی کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

گیس اور بجلی کی قیمتیں تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم اور توانائی کو گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور آئندہ اجلاس میں یوٹیلیٹی بلز سے ٹیکس کم کرنے کا پلان پیش کرنے کی ہدایت کی ہے

وزیراعظم عمران خان کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر کو قبائلی علاقہ جات اور آزاد کمشیر میں قائم فیکٹریوں سے خوردنی تیل اور گھی حاصل کرنے کی ہدایت کی کیوں کہ وہاں اشیا ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں جس سے یو ایس صارفین کے لیے ان فیکٹریوں کی مصنوعات کم قیمتوں پر حاصل کرسکتی ہے۔
’وزیراعظم بجلی اور گیس کے بلز میں کمی کا غیر روایتی حل چاہتے ہیں‘ اور صارفین تک لیکیج، لائن لاسسز اور بجلی چوری کا کم سے کم بوجھ منتقل کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

حکومت نے ہر قسم کی ملکی پروازوں کی معطلی کا دورانیہ 2 اپریل سے بڑھا کر 11 اپریل کردیا

راولپنڈی: ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان اور سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر نے ایک پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے