پی آئی اے اور شاہین ایئرلائن کے طیارے فضاءمیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور شاہین ایئرلائن کے طیارے فضاءمیں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے جبکہ تحقیقات میں شاہین ایئرلائن کی غلطی ثابت ہوئی ۔

چیف پائلٹ سیفٹی نے بتایاکہ دونوں طیاروں کے پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے بڑا حادثہ ہوسکتاتھا تاہم پی آئی اے کے پائلٹ نے مہارت سے طیارے کو بچالیا۔اُنہوں نے بتایاکہ شاہین ایئرلائن کے طیارے نے فریکونسی بدلنے کا کنٹرول ٹاور کو نہیں بتایاجس پر دونوں طیارے ایک ہی بلندی پر آگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

علی محمد خان مہر, دل, کا دورہ, پڑنے سے, انتقال کر,گئے

علی محمد خان مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

گھوٹکی: خاندانی ذرائع کے مطابق علی محمد خان مہر کو جب دل کا دورہ پڑا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے