سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید

تربت: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے

جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

بلوچستان: بلوچستان دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے