بین الاقوامی طرز پر کراچی میں ایئر پیوریفائرٹاور لگانے کی تجویز

بین الاقوامی طرز پر کراچی میں ایئر پیوریفائرٹاور لگانے کی تجویز

کراچی: ایئرپیوریفائر ٹاور ہوا سے زہریلی گیس اور مضر صحت مواد کو جذب کر کے ماحول دوست اجزا کو ہوا میں شامل کرسکیں گے سندھ حکومت کی ماحولیاتی ماہرین سے ملنے والی تجویز پر این ای ڈی یونیورسٹی نے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے

کیمیکل، مکینیکل اور ماحولیات سمیت دیگر متعلقہ شعبوں کے ماہرین ایئرپیوریفائر ٹاور لگانے سے متعلق فزیبلٹی رپورٹ مرتب کر رہے ہیں منصوبہ قابل عمل ہونے کی صورت کراچی کے 6 اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

عوام سے گزارش ہے شب برأت پر گھروں میں رہ کر عبادت کریں

عوام سے گزارش ہے شب برأت پر گھروں میں رہ کر عبادت کریں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے