سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں

سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں

اسلام آباد: سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں

متاثرین کو شواہدکی موجودگی کے باوجودانصاف کی فراہمی میں تاخیربھارتی حکومت کی جانب سے اس واقعہ کے ذمہ داروں کو اپنی بربریت کے لئے انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسلام آباد: جاں بحق اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محسن ظفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے