جدہ میں جیل کی طرز پر انوکھے ریسٹورنٹ کا آغاز کردیا

جدہ میں جیل کی طرز پر انوکھے ریسٹورنٹ کا آغاز کردیا

ریاض: کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں نوجوانوں ایک ایسا منفر ریسٹورنٹ کھولا ہے جسے دیکھ کر کسی جیل کا تصور ہوتا ہے

اس ریسٹورنٹ کو سعودی نوجوانوں نے جیل کی طرز پر ڈیزائن کیا ہے اور اس کے اندر باقاعدہ لاک اپ بنائے گئے ہیں تاکہ صارفین کو جیل کا تصور آئے۔
اس ریسٹورنٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویٹرز نے جیل کے قیدیوں کا لباس بطور یونیفارم زیب تن کیا ہوا ہے۔
یک صارف نے کمنٹ کیا کہ جب میں اس انوکھے ریسٹورنٹ میں گیا تو مجھے لگا کہ شاید یہاں کھانا بھی جیل کی طرز کا فراہم کیا جائے گا لیکن جب میں نے اپنی ٹیبل پر مختلف انواع و اقسام کے کھانے دیکھے تو حیران رہ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

امریکاکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دے دیا

امریکاکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دے دیا

امریکا: کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکا کی تمام 50 ریاستوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے