نئی مذاکراتی کمیٹی میں میرا نام نہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے

نئی مذاکراتی کمیٹی میں میرا نام نہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے

کراچی: کمیٹیوں میں کس کو رکھنا یا کس کو نکالنا ہے یہ وزیراعظم کی صوابدید ہے، وزیراعظم نے مناسب سمجھا ہوگا اور کوئی دوسرا کام مجھے دیدیں گے، اتحادیوں سے مذاکرات میں جن کمیٹیوں سے نکالا گیا ان میں واپس جانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کے ساتھ ویسے بھی بہت سے معاملات طے ہوچکے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ نئی مذاکراتی کمیٹی میں میرا نام نہیں تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں اور جن کمیٹیوں سے نکالا گیا ان میں واپس جانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

کراچی: نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالے تک سڑک کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے