آئندہ 5سال پھر پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی

آئندہ 5سال پھر پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی

کراچی :علی محمد نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بل لانے کا مقصدیہ نہیں ہوتا کہ حکومت کچھ کر نہیں سکتی، ہم توچاہتے ہیں کوئی بھی پالیسی بنے تو ساتھ چلیں مسائل سے نکلیں، ہم نے ایک تجویز دی ہے چاہتے ہیں اس پر تجاویز آئیں

اپوزیشن کی بھی تجاویز شامل ہوں گی تو اچھی پالیسی بن کرآئے گی، حفیظ شیخ کو پیپلزپارٹی کے پاس تھے تو اچھا کام نہیں لے سکے، حفیظ شیخ پی ٹی آئی کے پاس ہیں تو اچھا کام لیں گے۔
علی محمدخان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کے خلاف آرٹیکل 6 سے متعلق کارروائی کا علم نہیں ہے، حمایت کرتا ہوں جہانگیر ترین خسروبختیار کے گوادموں کا ریکارڈ سامنے لائیں، جن لوگوں کی بھی شوگرملز ہیں ان کے گوداموں کا ریکارڈ سامنے لانا چاہیے، یہ روایت اچھی نہیں کہ کل حکومت میں آکر یہ کریں گے وہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

قائم مقام وی سی کی جانب سے نئے وائس چانسلر کی تقرری میں مبینہ لاپرواہی کا مظاہرہ

قائم مقام وی سی کی جانب سے نئے وائس چانسلر کی تقرری میں مبینہ لاپرواہی کا مظاہرہ

کراچی: قائم جامعہ اردو میں ڈاکٹرعارف زبیر تاحال قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے