ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت سے مایوس

ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت سے مایوس

کراچی: ایم کیوایم قیادت وفاق سے سخت ناراض ہے، اہم اجلاسوں میں ایم کیوایم رہنماؤں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ وفاق کر اچی کو فنڈ جا ری نہیں کرے گا ، یہ صرف وقت گزار رہے ہیں لہٰذا اب قیادت کو کو ئی فیصلہ کرنا چاہیے

ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ اگر وفاقی حکومت کی جانب سے جلدا زجلد کر اچی کو فنڈ جا ری نہیں ہو تے اور کیے گئے وعدو ں پر عمل در آمد نہیں ہو تا تو پھر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک ایک درجن سے زائد ملاقاتیں ہو چکی ہیں لیکن عملی طور پر اس پر عمل درآمد نہیں ہوا، ایم کیوایم کی قیادت نے سنجید گی کے ساتھ تحریک انصاف کے ساتھ تحریری معاہدے پر بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر وفاقی حکومت نے وعدوں پر عمل درآمد کیا تو ٹھیک بصورت دیگر حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ بھی کیاجا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے