فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس سے فیکٹری کی چھت گر گئی۔ واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے

ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمی مزدوروں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے اور واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

لاہور: کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے