لاہور ایئرپورٹ پراےایس ایف کی کارروائی

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرقطر ایئرویز کی پرواز کیوآر 621 سے برآستہ دوحہ سعودی عرب جانے والے مسافر سے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کی ہیروئن قبضے میں لےلی گئی۔

سرگودھا کا رہائشی نعیم مالٹے کے چھلکوں میں ہیروئن بھر کے لے جا رہا تھا۔ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے ملزم نعیم کو تفتیش کے لیےنا معلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

جمعرات سے ہفتے کے دوران ملک میں گر ج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

جمعرات سے ہفتے کے دوران ملک میں گر ج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ جمعرات کی شام ملک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے