پرویز مشرف کے ریڈوارنٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی ،سماعت کے دوران طارق اسد ایڈووکیٹ نے کہا کہ اگر پرویز مشرف کے آنے کا کوئی شیڈول ہے تو بتائیں ، جس پر اخترشاہ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ 2 یا3ہفتے میں پرویزمشرف پاکستان آ جائیں گے.

وکیل پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ کیا ہمارا حق نہیں ہمیں سیکیورٹی ملے، آرٹیکل 9 سیکیورٹی دینے کی اجازت دیتا ہے ، مشرف کواشتہاری قرار دینے کا آرڈر جاری ہواتومیں نہیں تھا ،میرے مؤکل کو پاکستانی ہونے کی حیثیت سے برابر کے حقوق ملنے ہیں۔

وکیل پرویز مشرف اختر شاہ ایڈووکیٹ نے عدالت سے استدعا کی عدالت میری بات سنے پھر جو مرضی فیصلہ دے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم نےامریکا ،طالبان کے مذاکرات اور معاہدے میں قطر کےکردارکوسراہا

وزیراعظم نےامریکا ،طالبان کے مذاکرات اور معاہدے میں قطر کےکردارکوسراہا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورۂ قطر کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے