امریکا سمجھتا ہے کہ پابندیوں اور دباؤ کے سامنے ایران جھک جائے گا

امریکا سمجھتا ہے کہ پابندیوں اور دباؤ کے سامنے ایران جھک جائے گا

تہران: آیندہ انتخابات کے سلسلے میں عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، انھوں نے کہا کہ مشکل حالات میں بھی عوامی بہبود کے لیے حکومت کام کر رہی ہے

حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے خلاف شدید دباؤ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، امریکا سمجھتا ہے کہ پابندیوں اور دباؤ کے سامنے ایران جھک جائے گا، لیکن ایران ان کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا، اقتصادی پابندیوں سے مشکلات ضرور ہیں مگر عوامی بہبود کے لیے کام کر رہے ہیں، ایران کےعوام آیندہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
جمعہ 3 جنوری کو بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی تھی، ایران کی جانب سے جوابی کارروائیوں کے بعد امریکی صدر نے ایران پر مزید سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مسلمانوں پرحملے روکنے میں ناکامی پر اپنی بے بسی کا اعتراف

مسلمانوں پرحملے روکنے میں ناکامی پر اپنی بے بسی کا اعتراف

نئی دہلی: وزیراعلی دہلی اروندکیجریوال آرایس ایس کے غنڈوں کو مسلمانوں پرحملوں سے روکنے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے