ٹرمپ کی مسلمان ممالک پر پابندی کا فیصلہ جلد بحال کیا جائےگا

امریکی محکمہ کے ترجمان شان اسپائسر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسی جلد بحال کی جائیں گی۔

ٹرمپ انتطامیہ اپنے فیصلے پر ڈٹ گئی، وائٹ ہاوس کے ترجمان شان اسپائسر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی مسلمان ممالک پر پابندی کا فیصلہ جلد بحال کیا جائےگا، ٹرمپ نے پابندی امریکہ کو محفوظ بنانے کیلئے لگائی ۔

دوسری جانب امریکہ کے محکمۂ انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کی سفری پابندیوں کا دفاع کیا ہے اور کورٹ میں اپیل کی ہے کہ قومی سلامتی کے مفاد میں اس پابندی کو بحال کر دے۔

یاد رہے کہ امریکی ریاست واشنگٹن کے وفاقی جج نے جمعے کو مسلمان ممالک پر پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی حکام نے کہا کہ ٹرمپ کیلیے مذہبی آزادی کا معاملہ بہت اہمیت رکھتا ہے

امریکی حکام نے کہا کہ ٹرمپ کیلیے مذہبی آزادی کا معاملہ بہت اہمیت رکھتا ہے

واشنگٹن: امریکی حکام نے ٹرمپ کی ممکنہ بات چیت کی تصدیق کردتے ہوئے کہ مودی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے