انجینئیرنگ یونیورسٹی لاہور کے اسٹیڈیم کو جنید جمشید کے نام سے منسوب کر دیا گیا

لاہور کی انجنئیر نگ یونیورسٹی میں معروف مذ ہبی سکالر جنید جمشید کی یاد میں سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں جنید جمشید کی فیملی کے ساتھ ساتھ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بھی شرکت کی ۔

تقریب میں یو ای ٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی گراونڈ کو جنید جمشید کے نام سے منسوب کیا گیا، اس موقع پر جنید جمشید کے بھائی اور بیٹوں نے یو ای ٹی کے وائس چانسلر اور فیکلٹی کا شکریہ ادا کیا ۔

جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا کہ جنید کی جدوجہد اللہ کو راضی کرنے کیلئے تھی ۔

انکے بیٹوں کا کہنا تھا کہ وہ بھی اپنے والد کے کام کو آگے لے کر چلے گے اور دعوت و تبلیغ کا کام کریں گے۔

اس موقع پر خواجہ سلمان رافیق کا کہنا تھا کہ جنید جمشید ان کے بہت اچھے دوست اور کلاس فیلو تھے اور ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ 2018 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے