اسلام آباد میں فیصل چوک پر امریکی سفارت خانے کی گاڑٰ کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں

اسلام آباد میں فیصل چوک پر امریکی سفارت خانے کی گاڑٰ کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے فیصل چوک پر تیز رفتار امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون زندگی کی بازی ہار گئیں، حادثے میں جاں بحق خاتون اور زخمی افراد کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا

جاں بحق خاتون کی شناخت نادیہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ حادثے کے ڈرائیور امجد زمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حادثہ فیصل چوک مرگلا روڈ پر پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک سگنل بند ہونے کے باوجود تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں موجود دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
راولپنڈی کی فیملی کشمیر جارہی ہے کہ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیجاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ہے۔
پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات ٹھیک ہیں

عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات ٹھیک ہیں

راولپنڈی: وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے