ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا

ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کو کوئی کیس سامنے نہیں آیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے سےمتعلق غلط رپورٹنگ کی جارہی ہے

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کرونا وائرس کے حوالے سے تشویش میں اضافہ نہ کیا جائے، معاملے پر رپورٹنگ سے پہلے حقائق لازمی چیک کریں۔
ملتان میں سربراہ قومی ادارہ صحت ڈاکٹرعامراکرام نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ملتان میں کروناوائرس کاکیس سامنےآنےکی خبربےبنیادہے، ملک میں تاحال کروناوائرس کاکیس سامنےنہیں آیا۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے