کلفٹن سے3 گدھوں کے سراور آلائشیں ملنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی

کلفٹن سے3 گدھوں کے سراور آلائشیں ملنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی

کراچی : پولیس کے مطابق واقعہ میں ممکنہ طورپرغیر ملکیوں کےملوث ہونے کاامکان ہے کیونکہ ماضی میں بھی ایسے واقعات میں غیرملکی ملوث پائے گئے، واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا تاہم جلد گاڑی کے مالک تک پہنچ جائیں گے

پولیس کے مطابق تحقیقات کی جارہی ہے کہ کون کس مقصد کے لیے یہاں باقیات پھینک گیا جبکہ ماضی میں بھی پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں گدھے کے گوشت کی فروخت اور کھالوں کی درآمد کا سلسلہ چلتا رہا ہے۔
عینی شاہد اور کچرا اٹھانے والے نسیم نےبتایا کار سوار افراد بورے میں سر اور دیگر سامان لے کر آئے، گاڑی سے بورے کچرا کنڈی میں پھینک کر گاڑی چلی گئی، گاڑی غیرملکیوں کی تھی اور سوار افرادملازم لگ رہے تھے۔
نسیم کا کہنا تھا کہ بورے کھولے تواس میں گدھوں کے سر موجود تھے، سفید گاڑی میں 2مقامی افراد سوارتھے، بعد میں کچرا اٹھانے والی گاڑی نے آکر سر اٹھایے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے