سندھ میں وائرس کی تشخیص کیلیے سرکاری اسپتالوں میں کوئی لیب موجود ہی نہیں

سندھ میں وائرس کی تشخیص کیلیے سرکاری اسپتالوں میں کوئی لیب موجود ہی نہیں

کراچی: عوام کوآگاہی اور احتیاطی تدابیر کے حوالے کوئی معلومات فراہم کرنیوالا نہیں جبکہ فیملی فزیشن کوبھی تیزبخارکے حوالے سے محکمہ صحت کی جانب سے کوئی گائیڈ لائن فراہم نہیں کی جاسکی

فیملی فزیشن کلینکل علامات دیکھ کر مریض کواینٹی بائیوٹک ادویات تجویز کررہے ہیں جبکہ اینٹی بائیٹک تجویزکرنے سے قبل مریض کے خون کے ٹیسٹ کرانے چاہیے۔
سندھ میں کسی بھی وائرس کی تشخیص کیلیے سرکاری اسپتالوں میں کوئی لیب موجود ہی نہیں جس کی وجہ سے بیشتر ڈاکٹروائرس کی تشخیص کرائے بغیراینٹی بائیٹک ادویات تجویزکررہے ہیں، شہر کے بیشتر میڈیکل اسٹوروں پرمتعدد اینٹی بائیٹک ادویات بھی دستیاب نہیں جس کی وجہ سے مریض اوران کے اہلخانہ شدید پریشان اور تذبذب کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جہازکے توازن میں بگاڑ کی نشاندہی کرتے ہوئے جہاز کو برتھ سے ہٹانے سے انکار

جہازکے توازن میں بگاڑ کی نشاندہی کرتے ہوئے جہاز کو برتھ سے ہٹانے سے انکار

کراچی: جہاز کے مختلف خانوں میں سویابین لدی ہوئی ہے جن میں کچھ خانے مکمل، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے