پہاڑوں پر برف باری جبکہ ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات

پہاڑوں پر برف باری جبکہ ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات

اسلام آباد: ہفتہ کو بارش ہونے کے امکانات ہیں جس سے سردی کی شدت بدستور قائم رہے گی گزشتہ روز ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 18ڈگری ریکارڈ کیاگیا

آزاد کشمیر نیلم ویلی کے برفانی تودوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور وزیر اعظم کی جانب سے برفباری و بارشوں کے متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا۔جا بحق افراد کے لواحقین کو5 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے مالی امداد دی جائے گی۔ مکمل تباہ شدہ مکانوں کے مالکان کو1 لاکھ روپے جبکہ جزوی متاثرہ مکانوں کے لیے25 ہزار سے 50 ہزار روپے تک امداد دی جائے گی۔
چیئر مین این ڈی ایم اے نے صدر سردار مسعود خان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے الگ الگ ملاقات کی اور وادی نیلم میں حالیہ برف باری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات، میرپور کے زلزلہ متاثرین کی بحالی سمیت دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

انور منصور خان کے مستعفی ہونے کی وجہ بننے والے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ

انور منصور خان کے مستعفی ہونے کی وجہ بننے والے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے