لیاقت آباد میں6 منزلہ رہائشی عمارت کو مخدوش قرار دے دیا

لیاقت آباد میں6 منزلہ رہائشی عمارت کو مخدوش قرار دے دیا

کراچی: ڈپٹی ڈائریکٹر لیاقت آباد ایس بی سی اے نے عما رت خالی کر نے کا نوٹس جاری کیا ہے،نوٹس کے مطابق پلا ٹ نمبر 7/149بلاک 7لیا قت آباد میں60گز کے پلا ٹ پر 5 منزلہ رہا ئشی عمار تعمیر کی گئی ہے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لیاقت آباد میں6 منزلہ رہائشی عمارت کو مخدوش قرار دے دیا ،24گھنٹے میں عمار ت کو خالی کرایا جا ئے بصورت دیگر عمارت کے مالک کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
انتہائی غیرمعیاری تعمیرات ہے کسی قسم کا بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا لہٰذا فوری طور پر اس عمارت کو خالی کرایا جا ئے اگر عمارت خالی نہیں کی جاتی تو قانون کے مطابق پلا ٹ کے مالک کے خلاف کارروائی کی جا ئیں گی ،نو ٹس کا پی ایس بی سی اے کے متعلقہ افسران اور علاقہ پولیس کو فر اہم کر دی گئی ہے۔
یہ رہائشی عمارت5 سال قبل تعمیر کی گئی ہے ،لیاقت آباد میں چھوٹے چھوٹے پلا ٹس ہیں، بغیر نقشہ پاس کر ائے اس طر ح کی عمارت تعمیر کی جا رہی ہیں عمارت تاحال شہر یوں نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسپتال بند نہیں کرسکتے ہم نے ہمت نہیں ہاری

اسپتال بند نہیں کرسکتے ہم نے ہمت نہیں ہاری

کراچی: وسیم اختر کا کہنا تھا کہ مچھلی گھر کو دوبارہ صحیح حالت میں لایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے