جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت

جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت

ڈیووساس: سے قبل وزیراعظم سے کوکا کولا کمپنی کے سی ای او جیمز کوئین سے کی ملاقات ہوئی تھی، جس میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا

جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے غیررسمی ملاقات ہوئی ، جس میں اینگلا مرکل نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت دے دی۔
وزیراعظم عمران خان نے کمپنی کی پاکستان سے طویل شراکت داری کو سراہتے ہوئے کہا تھا حکومت کاروبارمیں آسانی کیلئے ریفارمز ایجنڈے پر کام کررہی ہے، سرمایہ کاری بڑھنے سے روزگار میں اضافہ،غربت میں کمی آئے گی، غیرملکی سرمایہ کاروں کوتعاون کی یقین دہانی کراتےہیں۔
کمپنی کےسی ای او نے پاکستان میں کاروبار میں آسانی کیلئے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانےکی یقین دہانی کرادی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے