خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے

پشاور:خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے،اجلاس میں جوینائیل قانون کے تحت خصوصی عدالتوں کے قیام،ارکان اسمبلی کے استعداد کاربڑھانے کے لیےبیرون ممالک دوروں کی منظوری لی جائے گی

کابینہ اجلاس میں ممنوعہ بورلائسنس سے متعلق پالیسی،لیویز،خاصہ دار فورس کی پولیس میں انضمام سے متعلق فیزون کا جائزہ لیا جائے گا۔
کابینہ اجلاس میں خصوصی پولیس کی مستقلی سے متعلق بل،دیوانی مقدمات سے متعلق قانون میں ترامیم اور نارکاٹکس قانون میں ترامیم اور اسٹینو گرافر ملازمین کی ترقیوں پر بھی بحث کی جائے گی جبکہ معدنیات سرمایہ کاری اتھارٹی اور چترال چیمبر آف کامرس کے قیام کی منظوری لی جائے گی۔
خیبر پختونخواکابینہ اجلاس میں فاٹا ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی مستقلی پر غور کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں

لوگ 60 روپے کی ایک روٹی خریدنے پر مجبور ہوگئے

لوگ 60 روپے کی ایک روٹی خریدنے پر مجبور ہوگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں آٹے کی قلت کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے