آٹھ سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای جمعے کی نماز کا خطبہ خود دیں گے

آٹھ سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای جمعے کی نماز کا خطبہ خود دیں گے

ایران: نماز جمعہ کی مرکزی کمیٹی کے اعلان کے مطابق آج کی نماز جمعہ دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں واقع مصلائے امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی

اس سے قبل ۳ فروری 2012 کو رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی تھی۔اس موقع پر آپ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں اسلامی بیداری کے موضوع پرخاطر خواہ گفتگو فرمائی تھی جس کا عالمی سطح پر بالخصوص پاک و ہند اورعرب ممالک میں خاصا خیرمقدم کیا گیا۔
ایران کے وقت کے مطابق 11:30 سے 12 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ سے دو بجے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی خطبۂ جمعہ کا آغاز فرمائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے