تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے

تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے

اسلام آباد: کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنا تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے

ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے اپنا سادہ استعفی وزیراعظم کو نہیں بھیجنا چاہتے بلکہ وہ اپنے استعفی میں تمام وجوہات بیان کریں گے،خالد مقبول صدیقی کے تحریری استعفی میں تاخیر تفصیلی وجوہات بیان کرنے کے باعث ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے