سندھ میں 28ملزمان کی جے آئی ٹی رپورٹ تاخیر کا شکار ،ڈی جی رینجرز کا اظہار تشویش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں 28ملزمان کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ تاخیر کا شکار ،ڈی جی رینجرز سندھ نے اظہار تشویش کردیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ بلا ل اکبر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پراسیکیوشن اور لا ءافسروں نے شرکت کی ۔اس موقع پر گرفتار ملزمان سے ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں 28ملزمان کی جے آئی ٹی رپورٹ میں تاخیر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ڈی جی رینجرز بلا ل اکبر نے پراسیکیوشن اور لاءافسران کو مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے کیلیے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

کراچی: سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے سندھ بھر میں قائم لیبارٹریوں کے معیار کو جانچنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے