امیگر یشن کے لئے اب لمبی قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا

امیگر یشن کے لئے اب لمبی قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا

کراچی: بیرون ملک جانے والے مسا فروں کے لئے اچھی خبر آگئی ، ملک کے مختلف ایئرپورٹس امیگریشن کا نیا سسٹم آرہا ہے ، جس کے بعد مسافروں کو ایمی گر یشن کے لئے اب لمبی قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا

بین الا اقوا می ائیرپورٹس کی طرز پر ایمی گر یشن کے عمل کو آسا ن بنانے کے لئے پہلے مرحلے میں کراچی ائیرپورٹ پر ٹینسا بیرئیر نصب کئے جا ئیں گے، جس سے مسافروں کے امیگریشن کے عمل میں آسانی ہوگی اور نئے ٹینسا بیرئیر لگنے سے امیگریشن کی لائن میں کوئی دوسرا مسا فر بغیرلا ئن کے دا خل نہیں ہو سکے گا۔
ملک کے دیگر ائیرپورٹ پر مسافروں کے بڑھتے ہوئے رش کی وجہ سے امیگریشن کاوئنٹر پر لمبی قطاریں لگ جاتی تھی، مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
ایف آئی اے امیگریشن نے کاوئنٹرز پر ٹینسا بیرئیرز نصب کرنے کیلئے ائیرپورٹ انتظامیہ سے مزید جگہ بھی ما نگ لی ہے، ایف آئی اے مسافرون کی سہولت کیلئے خواتین اور بزرگوں کی سہو لت کے لئے علیحدہ سے امیگریشن کاوئنٹر قائم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کے باعث سردی برقرار ہے

کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کے باعث سردی برقرار ہے

کراچی: سائبیریا کی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی، آج بھی کم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے