بلاول صاحب کی خواہش حکومت گرانا تھا،حکومت نہیں گرائیں گے

بلاول صاحب کی خواہش حکومت گرانا تھا،حکومت نہیں گرائیں گے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ مایوس نہیں ہے، ایک وزارت ملی تھی وہ واپس کردی، فروغ نسیم ہمارے سینیٹر ہیں،ان سے کوئی مطالبہ نہی

خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اب کابینہ سے باہر ہے،وزارت چھوڑی ہےحکومت نہیں، بلاول صاحب کی خواہش حکومت گرانا تھا،حکومت نہیں گرائیں گے، پہلے بھی کہہ چکے حکومت نہیں گرائیں گے نہ ارادہ ہے۔
ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ ایم کیوایم پاکستان وفاقی حکومت کے ساتھ موجود ہیں، ایم کیو ایم حکومت گرانے کی کسی کوشش کا حصہ نہیں۔
گذشتہ روز ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب کابینہ میں بیٹھنا بے سود ہے، ہمارے پاس ایک ہی وزارت تھی، پی ٹی آئی نے دوسری وزارت کا وعدہ پورا نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے