چارسدہ روڈ پر گاڑی میں گیس سلنڈر کا دھماکہ

چارسدہ روڈ پر گاڑی میں گیس سلنڈر کا دھماکہ

پشاور: چارسدہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر گاڑی میں گیس بھری جا رہی تھی کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا اور گاڑی میں آگ لگ گئی

دھماکا اتنا زوردار تھا کہ افراتفری مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
واقعے میں 3 بچے اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ مقامی افراد اور ریسکیو زرائع نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں

پشاور کی مسجد قاسم علی خان کا چاند دیکھنے کی روایت

پشاور کی مسجد قاسم علی خان کا چاند دیکھنے کی روایت

پشاور: ایک غیر سرکاری کمیٹی نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں عید کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے