محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ماہ مزید بارشوں کاامکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ماہ مزید بارشوں کاامکان

لاہور : سردی میں آسمان پر سورج کی کرنیں دکھائی دیں تو خوشی چھپائے نہیں چھپتی، لاہور سمیت پنجاب بھر میں ان دنوں موسم کے انداز بدل رہے ہیں، کبھی بارش، کبھی دھند اور اب سورج کا دیدار شہریوں کو بہت بھارہا ہے

شدید دھند کے باعث رات کو بند کی گئی خانیوال سے ملتان موٹروے اور ملتان سے رحیم یار خان تک ایم فائیو کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔
گوجرانوالہ، سیالکوٹ، قصور، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی سرد موسم کے ساتھ دھند کا راج برقرار رہا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلی دفعہ تحصیلوں کی سطح پراختیارات منتقل کیے گئے

پہلی دفعہ تحصیلوں کی سطح پراختیارات منتقل کیے گئے

لاہور: زراعت، صنعت کے شعبوں سے کروڑوں لوگوں کا روزگار جڑا ہے، گزشتہ سال گنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے