پہلی دفعہ تحصیلوں کی سطح پراختیارات منتقل کیے گئے

پہلی دفعہ تحصیلوں کی سطح پراختیارات منتقل کیے گئے

لاہور: زراعت، صنعت کے شعبوں سے کروڑوں لوگوں کا روزگار جڑا ہے، گزشتہ سال گنے کے کاشت کاروں کو99 فیصد ادائیگیاں کی گئیں

وزیر اطلاعات نے کہا کہ24ارب روپے مالیت کے زرعی پراجیکٹس شروع کئے جارہے ہیں۔
فیاض چوپان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی حکومت نے پہلی بار یہ اقدامات اٹھائے کہ پہلی دفعہ تحصیلوں کی سطح پراختیارات منتقل کیے گئے، الیکشن کا جب پہلا فیز ہوگا تو عوام میں اختیارات منتقل ہونگے، ایک سال کے اندر1500کلومیٹر سڑکیں بنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پہلی باراساتذہ کی ای ٹرانسفر پالیسی متعارف ہوئی، پورا خاندان40سال اقتدار کے مزے لیتا رہا مگر ای ٹرانسفر پالیسی نہیں آئی، انصاف اسکول پروگرام کے تحت21ہزار بچے واپس اسکولوں میں آئے، اساتذہ کے لئے ٹیچر لائسنس ایکٹ لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ماہ مزید بارشوں کاامکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ماہ مزید بارشوں کاامکان

لاہور : سردی میں آسمان پر سورج کی کرنیں دکھائی دیں تو خوشی چھپائے نہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے