گزشتہ روز کے واقعے سے ایوان کا تقدس مجروع ہوا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں رولنگ کے دوران اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ ایوان میں گزشتہ روزکا واقعہ بہت افسوس ناک تھا، جس کی ذمے داری دونوں طریفین پرعائد ہوتی ہے، حکومتی ارکان اور حزب اختلاف نے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے.

قومی اسمبلی کا اجلاس، حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان میں‌ مار پیٹ

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ گذ شتہ روز کے واقعے سے ایوان کا تقدس مجروع ہوا ہے، ہم سب پر پارلیمنٹ کا احترام واجب ہے ، امید کرتا ہوں اس قسم کے واقعات مستقبل میں پیش نہ آئیں۔

انہوں کہا کہ گذشتہ واقعہ کے تناظرمیں اب ضرورت اس امرکی ہے کہ پارلیمانی اراکین کے ساتھ مشاورت کے ذریعے ضابطہ اخلاق وضع کیا جائے . تاکہ آئند ہ اس قسم کی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس کے بعد  قومی اسمبلی کی کاروائی پارلیمانی لیڈرز سے اجلاس کے لئے گھنٹے تک کے لئے ملتوی کردی گئی.

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری کو ان کے ذاتی معالج سے علاج کروانے کی اجازت دی جائے

آصف زرداری کو ان کے ذاتی معالج سے علاج کروانے کی اجازت دی جائے

اسلام آباد: سینیٹر رحمٰن ملک کا کہنا تھا کہ کمیٹی نے سابق صدر کی صحت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے