پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر پابندی ختم کردی

پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر پابندی ختم کردی

لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب کے سرکاری اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر رکھی تھی تاہم اب پنجاب پولیس میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کردی ہے

محکمہ پولیس میں310نئی بھرتیوں کیلئے منظوری دے دی گئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول کیلئے ریٹائرڈ جوانوں کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے محکمہ داخلہ کی سمری منظور کرلی، ریٹائرڈ جوان ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول کی سیکیورٹی دیکھیں گے، اس کے علاوہ اسپیشل برانچ میں ٹیکنکل کیڈر کی277آسامیوں پر بھرتی کی بھی منظوری دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

لاہور: ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں ایف آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے