امریکی ماڈل کینسی ولانسکی بغیر اجازت اہرام مصر پر چڑھنے کے جرم میں گرفتار

امریکی ماڈل کینسی ولانسکی بغیر اجازت اہرام مصر پر چڑھنے کے جرم میں گرفتار

قاہرہ: کینسی ولانسکی جب مصر کے علاقے گیزہ پہنچی تو انہیں کوئی پہنچان نہ سکا اور اسی دوران انہوں نے اپنی ٹیم کا تعارف کروایا اور اہرام مصر کی چوٹی سر کرنے سے متعلق ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر جاری کردی

کینسی کے ساتھ موجود ان کے دوست نے انہیں آگاہ بھی کیا کہ بغیر اجازت اہرام مصر پر چڑھنا جرم ہے اس کےلیے پہلے خصوصی اجازت نامہ لینا پڑتا ہے لیکن کینسی نے بغیر اجازت غروب آفتاب کے وقت اہرام پر چڑھنا شروع کردیا۔
اسی دوران ان کے دوست نے دوبارہ آگاہ کیا کہ ایک مصری پولیس افسر بغیر اجازت اہرام پر چڑھنے کے جرم میں گرفتار کرنے آرہا ہے۔
امریکی فیشن ماڈل کو اہرام مصر پر چرھنے کے جرم میں ایک رات پولیس اسٹیشن میں گزارنا پڑی جس کے بعد انہیں اگلی صبح رہا کیا گیا۔
پولیس اسٹیشن میں دیئے گئے ایک بیان میں کینسی نے کہا کہ میں اہنے سال کے اختتام کو یادگار بنانا چاہتی تھی اور میری خواہش پوری ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

پلاسٹک سرجن ڈاکٹرفہد مرزا نے حال ہی میں مجسمہ سازی میں مہارت دکھاتے ہوئے

فہد مرزا نے اس حوالے سے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا، “سوال یہ تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے