اینجل' جیسے گانوں سے موسیقی کی دنیا میں تہلکہ

اینجل’ جیسے گانوں سے موسیقی کی دنیا میں تہلکہ

آئی ٹو آئی’ اور پھر ‘اینجل’ جیسے گانوں سے موسیقی کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے گلوکار طاہر شاہ سال نو پر نیا گانا لے کر آرہے ہیں

طاہر شاہ عموماً سال نو پر کچھ نیا پیش کرتے ہیں۔ 2016 کے اختتام پر بھی طاہر شاہ نے اپنی نئی ویڈیو ہیومینٹی لَو(انسانیت محبت) کے ذریعے تہلکہ مچایا تھا اور اس میں وہ ایک سفید بلی کو گود لیے موسیقی کے ساتھ ساتھ اپنی شاعری سناتے دکھائی دیے ۔
مگر آج بھی طاہر شاہ کی پہچان ” آئی ٹو آئی ” کے ذریعے ہی ہوتی ہے۔
اب طاہر شاہ نے ایک مرتبہ پھر سال نو پر اپنے سننے والوں کو نئے گانے کا تحفہ دینے کی نوید سنائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

پارلیمنٹ حملہ کیس سےمتعلق درخواست کا فیصلہ 29 اکتوبر کو سنانے کا امکان

اسلام آباد: اے ٹی سی جج رانا جواد عباس حسن نے درخواست کی سماعت کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے