ایران نے بحری جہاز قبضے میں لے کر 16 ملائیشین عملے کو گرفتار کرلیا

ایران نے بحری جہاز قبضے میں لے کر 16 ملائیشین عملے کو گرفتار کرلیا

تہران: پاسداران انقلاب کے خطے کے نیول کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی کا کہنا تھا کہ ‘جہاز کے عملے کے 16 افراد جو ملائیشیا کے باشندے ہیں، کو بھی گرفتار کیا گیا ہے’

ابو موسیٰ خلیجی جنوب کے ان 3 جزیروں میں سے ایک ہے جس پر ایران کا کنٹرول ہے تاہم اس کا دعویٰ متحدہ عرب امارات کرتا ہے۔
ستمبر کے مہینے میں ایران نے آبنائے ہرمز سے ایک کشتی کو قبضے میں لے کر 12 فلپائنی عملے کو تیل کی اسمگلنگ کے شبہ میں گرفتار کیا تھا۔
14 جولائی کو پاسداران انقلاب نے ایک ‘غیر ملکی ٹینکر’ کو سمندر کی خلیجی حدود سے تیل کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

استنبول: ترک صدر رجب طلب اردوان سے سخت ردعمل دیا تھا ہفتے کو کہا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے