وفاقی حکومت سے اتحاد کراچی کے مفاد کی خاطر کیا

وفاقی حکومت سے اتحاد کراچی کے مفاد کی خاطر کیا

کراچی: ایم کیو ایم وزارتوں کے بجائے عوامی حقوق کی سیاست کررہی ہے، بلاول اپنی جماعت کے 12 سالہ دورِ حکومت میں سندھ اور بالخصوص کراچی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے ازالے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کریں

ایم کیو ایم کو وزارتوں کی پیشکش کرنے کے بجائے بلاول بھٹو مقامی حکومتوں کے نظام کو بااختیار بنائیں، پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی میں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کے قانون میں ترمیمی بل لائے تو متحدہ بھرپور ساتھ دے گی۔
پیپلز پارٹی واٹربورڈ، کے ڈی اے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سمیت تمام شہری اداروں کو مقامی حکومت کے ماتحت کرے، سالانہ ساڑھے تین سو ارب روپے صوبائی حکومت کو دینے کے باوجود کراچی کی تقدیر نہیں بدلی، جتنے بھی ترقیاتی منصوبے وفاق یا سندھ حکومت نے شروع کیے ہیں وہ کراچی کے لیے ناکافی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری حکومت سندھ کی ہدایات پر نہیں ہوئی

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری حکومت سندھ کی ہدایات پر نہیں ہوئی

کراچی: جو کچھ ہوا ہم اس بات کی تہہ تک جائیں گے تاہم ان کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے