مقبول کمپنی شیاؤمی نے سستے وائر لیس کی بورڈ اور ماؤس متعارف کرا دیئے

مقبول کمپنی شیاؤمی نے سستے وائر لیس کی بورڈ اور ماؤس متعارف کرا دیئے

چین: حال ہی میں کمپنی کی جانب سے ایک تقریب کے موقع پر متعدد دلچسپ گیجٹس متعارف کرائے گئے جس میں دو مکینیکل کی بورڈز اور وائرلیس ماؤس بھی شامل ہیں

شیاؤمی کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا نیا ایلیٹ کی بورڈ 85 کیز پر مشتمل ہے جس کے فریم لیس ڈیزائن میں یہ کیز گول شکل کی ہیں۔
اس کی بورڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اسے بلو ٹوتھ اور یو ایس بی پورٹ دونوں سے ہی کنیکٹ کیا جا سکتا ہے، جب کہ اسے ونڈوز، میک او ایس سمیت آپریٹنگ سسٹم پر بھی چلایا جا سکتا ہے۔
شیاؤمی جی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے کی بورڈ کی ہی طرح اس ماؤس کی بھی یہ خاصیت ہے کہ اسے بلو ٹوتھ اور یو ایس بی پورٹ دونوں کے ذریعے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس ماؤس کی پشت کا خاص ڈیزائن ’نان سلپ ٹیکسچر‘ پر مبنی ہے۔
شیاؤمی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی ان اشیاء کی قیمت کے حوالے سے بات کی جائے تو ماؤس اور ایلیٹ کی بورڈ کی قیمت 42 ڈالرز ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

استنبول: ترک صدر رجب طلب اردوان سے سخت ردعمل دیا تھا ہفتے کو کہا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے