امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے

شاور:تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا میں بھارتی لابی بہت مضبوط ہے، امریکی حکام متاثر ہوتے ہیں، بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کےخلاف کھڑے ہونا چاہیے،

بھارت میں باشعور شہری بھی متنازع قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مغربی اخباروں میں پہلی بار بھارت کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے، بھارت توجہ ہٹانے کے لیے آزادکشمیر میں کوئی کارروائی کرسکتا ہے، مودی نے مقبوضہ وادی میں جارحیت جاری رکھا ہوا ہے، آج بھارت بھر میں مقامی شہری حکومت کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

ڈیرہ اسمٰعیل: شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب امپرووائسڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے