گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس

گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس

پشاور:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان، اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی سمیت صوبائی وزرا، معاونین خصوصی اور مشیر وزیر اعلی بھی شریک

وزیراعظم کو صوبائی کابینہ کی کارکردگی اور کامیابیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ گورنر خیبر پختونخوا اور وزیراعلی خیبر پختونخوا نے عمران خان کو صوبہ کی مجموعی صورتحال اور قبائلی اضلاع میں ترقیاتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
قبائلی علاقوں کےانضمام کامقصدعوام کودیگرعلاقوں کی طرح سہولیات دیناہے، بدقسمتی سےماضی میں ان علاقوں کونظراندازکیاگیا، انضمام کےعمل کو آگےبڑھاناحکومت کی بڑی کامیابی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نےانضمام شدہ علاقوں کیلئےریکارڈفنڈزمہیاکیے، اب قبائلی علاقوں میں کاروبارکےمواقع بڑھانےپرتوجہ دی جائے، انضمام شدہ علاقوں میں روزگارکےمواقع فراہم کرنااولین ترجیحات میں شامل ہے،کےپی حکومت شعبہ سیاحت پرخصوصی توجہ دے۔

یہ بھی پڑھیں

کل سے مڈل اور 30 ستمبر سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

کل سے مڈل اور 30 ستمبر سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

پشاور: صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے مطابق تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ این سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے