گیس پائپ لائن تعمیر کے لیے رائٹ آف وے نہ دیکر سندھ کی عوام سے زیادتی کی

گیس پائپ لائن تعمیر کے لیے رائٹ آف وے نہ دیکر سندھ کی عوام سے زیادتی کی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا کہ سندھ میں گیس بحران حکومتسندھ کا پیدا کردہ ہے

حکومت سندھ نے سوئی سدرن کو گیس پائپ لائن تعمیرکے لیے رائٹ آف وے نہ دیکر سندھ کی عوام سے زیادتی کی۔سندھ میں گیس بحران پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں گیس بحران حکومتِ سندھ کا پیدا کردہ ہے۔

حکومتِ سندھ نے سوئی سدرن کو گیس پائپ لائن تعمیر کے لیے رائٹ آف وے نہ دیکر سندھ کی عوام سے زیادتی کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ سندھ نے آرٹیکل 158 کے تحت ایل این جی درآمد سے بھی انکارکیا، حکومتِ سندھ اپنی من مانی کی سزا عوام کو نہ دے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

اسلام آباد: جاوید اقبال نے سندھ کے چیف سکریٹری ممتاز علی شاہ کو 22 کروڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے