قزاقستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

 

قزاقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

بد قسمت طیارہ الماتی ایئرپورٹ سے اڑنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر گیا، طیارے میں 95 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔ حکام کے مطابق طیارہ شہر الماتے سے دارالحکومت نور سلطان جا رہا تھا ابھی تک 7 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔

میڈیا کے مطابق گرنے والے طیارے میں 100 مسافر سوار تھے، حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، 16 افراد ہلاک ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

استنبول: ترک صدر رجب طلب اردوان سے سخت ردعمل دیا تھا ہفتے کو کہا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے