’شیطانی‘ گیت پر جاوید شیخ اور بہروز سبزواری کے رقص کی ویڈیو وائرل

’شیطانی‘ گیت پر جاوید شیخ اور بہروز سبزواری کے رقص کی ویڈیو وائرل

کراچی

اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری کی ’شیطان کا سالا‘ گیت پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جاوید شیخ اور اُن کے بہنوئی و اداکار بہروز سبزواری ’شیطان کا  سالا‘ گیت پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں دونوں اداکاروں کے ہمراہ جاوید شیخ کے بھائی سلیم شیخ اور اداکار شہروز سبزواری بھی جوش اور ولولے کے ساتھ رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔

جاوید شیخ اور سبزواری فیملی کے مشترکہ رقص کی ویڈیو محض خاندان کی شادی کی ویڈیو لگ رہی ہے جب کہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین لطف اندوز بھی ہوئے اور کچھ نے روایتی انداز اپناتے ہوئے تنقید کے تیر برسائے۔

اداکار وکیل فاروقی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے